آل انڈیا انا دراویڈا منیتر کژاگھم(انا ڈی ایم کے) کی جنرل سکریٹری اور قانون ساز پارٹی کی لیڈر وی ششی کلا کے دیگر حامی اور تمل ناڈو کے ہینڈ لوم اور ٹیکسٹائل وزیر آ ایس منیئن نے آج کہا کہ ان كو 127 ممبران اسمبلی کی حمایت حاصل ہے اور ان کو یقینی طور پر وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلایا جائے گا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مسٹر منیئن نے کہاکہ "ہمارے پاس 127 ممبران اسمبلی ہیں جبکہ حکومت بنانے کے لئے 135 ممبران اسمبلی کی ضرورت ہے۔
مجھے یہ سمجھ میں آ رہا ہے کہ محض آٹھ ممبران اسمبلی کی حمایت سے قائم مقام وزیر اعلی او پنيرسےلوم اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کا دعوی کیسے کر سکتے ہیں۔